بدھ, 24 اپریل 2024


آگ سے جھلسنے سے 5 افراد زخمی

 

ایمز ٹی وی(پشاور) سول کوارٹرز میں سلنڈر دھماکہ ہونے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکہ کے بعد گھر میں آگ لگ گئی اور آگ نے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے جھلسنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے سول کوارٹرز میں دھماکہ اس وقت ہوا جب گھر میں رکھے سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہوگیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment