جمعرات, 25 اپریل 2024


سابق اسپیکرطویل علالت کےباعث انتقال کر گئے

ایمز ٹی وی(پشاور) سابق اسپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی عبلاکبر انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے اسمبلی اور رکن اسمبلی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ایک مدت سے اسپتال میں داخل تھے۔اسپتال میں انتقال کر گئے۔وہ عارضہ قلب اورمعدے کے مرض میں مبتلہ تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment