Print this page

خیبرپختونخواہ کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 

(ایمز ٹی وی )خیبر پختونخوا ہ کے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 ریکاڈ کی گئی۔زلزے کے جھٹکے پشاور،ملاکنڈ ایجنسی،سوات مردان اور گرد نواں میں محسوس کئے گئے۔ زلزے کی زیر زمین گہرائی230کلو میٹر تھی جب کے اس کا مر کز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے باعث کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات تاحال مصول نہیں ہو ئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں