پیر, 26 اگست 2019


گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل

پشاور :پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کا فاٹا ایڈوائزری بورڈ معطل کردیا۔

گورنرخیبرپختونخوا کی جانب سے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ ایڈوائزری بورڈ کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاگیاہے اورعدالت عالیہ نے خیبرپختونخوامیں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کیلئے قائم کردہ گورنر خیبر پختونخوا کے ایڈوائزری بورڈ کے قیام کے احکام معطل کردیے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment