ایمز ٹی وی (سوات) سوات میں کانجو سے کبل جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی اور علی گرامہ کے مقام پر مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں4 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور بھجوادیا گیا ہے۔
سوات : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کی مسافر وین سے تصادم ، 2 افراد جاں بحق
- 25/10/2014
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 1897 K2_VIEWS
Leave a comment