Print this page

لوئر دیر: تیز بارش کے دوران سیلابی ریلے میں مکان بہہ گیا

دیر لوئر: تیز بارش کے دوران سیلابی ریلے میں مکان بہہ گیا جس میں 3بچے بھی بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔
 
لوئردیر میں تیز بارش کے دوران سیلابی ریلہ مکان کو بہا کر لے گیا جس میں 3بچے بھی بہہ کر جاں بحق ہوگئے۔
 
مقامی انتظامیہ کے مطابق واقعہ تحصیل میدان لر میرگام میں پیش آیا، ریلہ میں بہنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،تینوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں