جمعہ, 19 اپریل 2024


این سی اوسی کے مطابق سرکاری ونجی اسکول کھول دیئےگئے

پشاور: خیبرپختونخواہ کے5 اضلاع کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بھی کھول دیئےگئے ہیں۔

Image

خیبرپختونخواہ کے5 اضلاع میںبنوں ، چارسدہ ، ہری پور ، نوشہرہ ، صوابی شامل ہیں۔اسکولوں میں کووڈ ایس او پیز کے ساتھ سخت تعمیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment