Print this page

محکمہ تعلیم کےپی کےنےموسم سرما کی تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا

پشاور: صوبے خیبرپختونخواہ میں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کردیاگیاہے۔

تفصیلات کےمطابق این سی او سی کے فیصلے کے مطابق میدانی علاقوں میں 3 جنوری سے12 جنوری 2022 تک ہوں گی جبکہ پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 24 دسمبرسے 28 فروری 2022 تک ہوں گی۔

جسکا محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور اس نوٹیفکیشن کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں