جمعہ, 12 اگست 2022


موسمِ بہار کی تعطیلات میں اضافہ

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نےموسمِ بہار کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

صوبے بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے8اپریل سے 15 اپریل تک بند رہیں گے۔

تعطیلا ت میں اضافے کو نوٹیفکشن محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے جاری کردیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment