Print this page

حلقہ پی پی 7 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بد ترین شیکست

ایمز ٹی وی(ٹیکسلا) میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نواز نے میدان مار لیا۔

۔ 117 پولنگ سٹیشن کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی عمر فاروق 37560 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ تحریک انصاف کے عمار صدیق 30434 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں