بدھ, 24 اپریل 2024


حضرت داتا گنج بخش عرس کے انتظامات کا سلسلہ جاری

ایمز ٹی وی ( لاہور ) حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 973ویں سالانہ عرس مبارک کے انتظامات کے سلسلہ میں داتا دربار میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کی ۔ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب نے بتایا کہ حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اﷲ علیہ کا سالانہ عرس مبارک 18تا 20صفر المظفر بمطابق 19تا 21 نومبر آپ کے مزارِ اقدس پر منعقد ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment