جمعرات, 25 اپریل 2024


انٹرنیٹ نے زندگی کا مقصد ہی بدل دیا

ایمز ٹی وی(گوجرانوالہ)قوتِ گویائی سے محروم پاکستانی لڑکے اور امریکی لڑکی نے شادی کرلی

انٹرنیٹ پر قائم ہونے والی دوستی کو زندگی بھر کے ساتھ میں بدل دیا۔ محلہ اسلام پورہ کے قوتِ گویائی سے محروم نوجوان راﺅ احسن اشفاق کی انٹرنیٹ پر ایک امریکی عیسائی لڑکی 35 سالہ روز میری سے دوستی ہوگئی اور ان میں شادی کے عہد و پیمان ہوگئے۔ لڑکی وعدہ کے مطابق پاکستان پہنچ گئی اور لاہور میں ایک مذہبی پیشوا کے سامنے راﺅ احسن اشفاق سے شادی کی، شادی کی رسومات کی ادائیگی کی گئیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment