جمعہ, 26 اپریل 2024


سزائے موت کے قیدی نے وقت سے پہلے خودکشی کرلی

ایمز ٹی وی(شیخوپورہ) موت کے ڈرسے بڑے بڑے دہشتگرد وں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوجاتی ہیں اور ایسے ہی ایک سزائے موت کے قیدی نے وقت سے پہلے خودکشی کرلی ۔ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی ۔ جیل ذرائع کے مطابق لیاقت علی کو قتل کے مقدمہ میں سزائے موت ہوئی تھی اور اُس کا تعلق نارنگ منڈی سے تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment