منگل, 17 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


تمام سرکاری مشینری مخدوم جاوید ہاشمی کے لیے استعمال ہورہی ہے،عامرڈوگر...

ایمز ٹی وی (ملتان) تحریک انصاف کے حمایت یافتہ این اے 149 کے آزادامیدوارعامرڈوگرنے کہاہےکہ اُنکے سارے کیمپ بھرے ہیں، حکمرانوں سے عوامی نفرت ہی اُنہیں کامیاب کرے گی ، وہ تحریک انصاف کے بھائیوں کے شکرگزارہیں ۔اُنہوں نے الزام لگایاہے کہ تمام سرکاری مشینری مخدوم جاوید ہاشمی کے لیے استعمال ہورہی ہے، پیسے بانٹے جارہے ہیں اورمختلف مقامات پر زبردستی ٹھپے لگائے جارہے ہیں تاہم آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment