بدھ, 24 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سرگودھا تحریک انصاف کے جلسے کے تمام انتظمات مکمل...

ایمز ٹی وی (سر گو دھا) تحریک انصاف کی جانب سے آج سرگودھا میں طاقت کامظاہرہ کیا جا ئے گا جبکہ اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے سرگودھا میں جلسہ گاہ کے لئے اسٹیج سجا دیا گیا ہے جب کہ شرکاء کے لئے ہزاروں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، کارکنان سے خطاب کے لئے مرکزی قیادت کا شام کو جلسہ گاہ پہنچنا متو قع ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment