جمعرات, 25 اپریل 2024


لندن میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

 

ایمز ٹی وی(لاہور) ایف آئی اے نے سیالکوٹ میں بیٹھ کر لند ن میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سعدیہ مرزا نامی خاتون کو سائبر کرائم ایکٹ قانون کے تحت سیالکوٹ سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزمہ سعدیہ پر لندن
میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے کا الزام ہے اور خاتون کو متاثرہ شخص کے بھائی کی درخواست پر ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment