ھفتہ, 20 اپریل 2024


آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اجلاس

 

ایمز ٹی وی (لاہور) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری نےجیالوں کو آج شام لاہور کے بلاول ہاؤس میں بلا لیا۔ پیپلزپارٹی کےذرائع کےمطابق سابق صدر آج شام پارٹی کارکنوں سے لاہور میں خطاب کریں گے۔ آصف علی زرداری کارکنوں کو آئندہ عام انتخابات کی تیاری کا لائحہ عمل دیں گےجبکہ وہ این اے 120 لاہورکےنتائج کے حوالے سے بھی جیالوں سےبات کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment