جمعرات, 25 اپریل 2024


اختلاف کے باوجود سب نواز شریف کے ساتھ ہیں، ترجمان حکومتِ پنجاب

 

ایمز ٹی وی (لاہور) ترجمان حکومت پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ نون متحد ہے۔ تھوڑی بہت ناراضی رکھنے والے ارکان بھی آج پارلیمنٹ میں آجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چودھری نثاراورریاض پیرزادہ اختلاف رائے رکھنےکےباوجود آج بھی نواز شریف کےساتھ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے آئین میں ترمیم کی کہ عدالت سےسزا یافتہ لوگ پارٹی کے سربراہ نہیں بن سکتے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment