ھفتہ, 20 اپریل 2024


چائلڈ پروٹیکشن بیوروکے تحت بچوں کی لئےتفریح پروگرام کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی (لاہور) خصوصی پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے بچوں کو ڈبل ڈیکر بس میں شہر کے تاریخی مقامات کی سیر کرائی گئی اور انہیں ان کے متعلق معلومات بھی دی گئیں۔ بچوں نے گریٹر اقبال پارک کی بھی سیر کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment