بدھ, 24 اپریل 2024


اسلام آباد آپریشن، میٹرو اسٹیشن کو بھاری نقصان ہوگیا

 

ایمزٹی وی(لاہور)اسلام آباد میں دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعدصوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی مذہبی جماعت کے کارکنوں نے سڑکوں پر نکل آئے اور میٹرو سٹیشن پر توڑ پھوڑ کی اورٹریک پر ٹائروں کو آگ جلا کر بند کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن کے باعث لاہور سمیت مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف مظاہرے کئے،لاہور میں میٹرو اسٹیشن پر توڑ پھوڑ کی اور ٹائروں کو آگ جلا کربند کر دیا جس سے میٹرو بس سروس بند ہو گئی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment