جمعرات, 25 اپریل 2024


پاک بھارت سرحد پر 200 فٹ بلند قومی پرچم

 

ایمزٹی وی(کراچی)پاک بھارت سرحد پر گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پاکستانی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں 200فٹ بلند پرچم لہرادیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
 
تقریب میں ڈی جی پنجاب رینجرز میجر جنرل اظہر نوید حیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادشریک تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment