جمعہ, 19 اپریل 2024


مینارِ ہاکستان پر پی ٹی آئی کا سیاسی میدان آج سجے گا

 

ایمزٹی وی(لاہور)پاکستان تحریک انصاف لاہور میں مینار پاکستان پر اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس کیلیے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور کی شاہراہوں کو عمران خان کی تصاویر، نعروں پر مبنی بینرز، سٹیمرز اور فلیکسز سے سجا دیا گیا، جلسے میں شرکت کیلیے ملک بھر سے مرکزی رہنماؤں سمیت مرد و خواتین کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment