ھفتہ, 20 اپریل 2024


آشیانہ ہاوسنگ اسکیم, شہباز شریف کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور: سابق وزیر اعٰلی اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ریمانڈ میں عدالت نے مزید 14 دن کی توسیع کردی آج کی سماعت کے بعد احتساب عدالت نے شہباز شریف کومزید 14 روز کے لئے نیب کی تحویل میں دے دیا
شہباز شریف نے اپنا موقف اختیار کیا ہے کہ مجھ پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نھیں ہوسکی.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment