جمعرات, 25 اپریل 2024


شہباز شریف کی رہائی،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

 

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

اس درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جرم ثابت ہونے سے قبل نیب کا ملزم کو گرفتار کرنا غیر قانونی ہے۔

اس لئے عدالت شہباز شریف کی گرفتاری کو کلعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment