جمعرات, 25 اپریل 2024


اسحاق ڈار نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی

 

لاہور: اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ ،نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی اسحاق ڈار کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہونے کا معاملہ ،نیب نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے مدد مانگ لی نیب کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطگی کی کارروائی کی جا رہی ہے ،اسحاق ڈار کی گلبرگ 3 کی رہائشگاہ سے 2 گاڑیاں غائب ہیں ،محکمہ ایکسائز گاڑیوں کی تلاش میں معاونت کرے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment