جمعرات, 25 اپریل 2024


حضرت شارخِ عالم کا عرس، شاہ محمود قریشی کی شرکت

ملتان: ملتان میںواقع حضرت شارخِ عالم کے مزارپر اُنکے عرس کی تقریب کا دوسرا روز ہے، لاکھوں کی تعداد میں لوگ تشریف لائے اور اُنکی درگاہ کی زیارت کیااور پھول کی چادریں چٹھائیں۔
جہاں اُنکے ماننے والوں نے درگاہ کا دورہ کیا وہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے بھی درگاہ پر حاظری دی اور چادر چڑھا کر پاکستان کی سالمیت اور ملک کے بہتر حالات کے لیے بھی دعا کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment