بدھ, 24 اپریل 2024


مکان کی چھت گرنے سے بچے سمیت3 افراد جاں بحق

 

قصور: پنجاب ضلع قصور میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی سمیت تین ا فراد جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ھوگیا ہے ۔ تفسیلات کے مطابق واقعہ نواحی علاقے نو ر پور ڈوگراں مرلہ میں پیش آیا جحان محمد رفیع نامی محنت کش کے کچے مکان کی چھت اچانک زمین بوس ھوگئی . جس کے باعث ملبے تلے دب کر محمد رفیع اس کی بیوی روبینہ اور تین سالہ بچی ایمان فاطمہ جاں بحق ھوگئے ۔ حادثہ میں ایک بچہ شدید زخمی ھوا ، اطلا ع ملتے ھی ریسکیوں ٹیموں اور مقا می افراد نے لاشوں اور زخمی کو ملبے سے نکال کر ھسپتال منتقل کر دیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment