جمعرات, 25 اپریل 2024


سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اوراس کےاہل خانہ بےقصورقرار

 


لاہو ر: سا نحہ سا ہیوال پر جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے ، سا نحے میں مارے جانے والے مقتول خلیل اور اس کے اہل خانہ کو بے گناہ قرار دے دیا گیا ، مقدمے میں زیر حراست 6 ملزمان کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سی ٹی ڈی کو اختیارات سے تجاوز کاقصوروار قرار دے دیاگیا۔
رپور ٹ کے مطابق مقدمے میں زیر حراست چھ اہلکار ہی فا ئرنگ میں ملوث تھے ، گاڑی کے اندر سے فائرنگ کے کو ئی شواہد نہیں ملے ۔
عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہو ئے 7 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment