جمعرات, 25 اپریل 2024


میٹرو بس آپس میں ٹکراگئی

لاہور: ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب میٹرو بسوں کی آپس میں ٹکر کے باعث زخمی ہو نے والے مسا فروں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں 2 خواتین کی حالت تشویشنا ک ہے۔

10گا ڑیاں اور 40 اہلکا رامدادی کا روائیوں میں حا د ثے کی جگہ ریسکیو میں مصروف ہیں جب کہ واقعے کے بعد میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment