ھفتہ, 20 اپریل 2024


شہرکا موسم آج خشک رہنےکاامکان

 

 

اہور:لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment