جمعرات, 18 اپریل 2024


شہرکے تمام اسکولوں میں ہاتھ دھونے کا عمل ہفتہ وار منعقد ہوگا

 

لاہور: ڈیسی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر شہر کے تمام اسکولوں میں ہاتھ دھونے کی سر گرمی کروانے کا فیصلہ ۔ ہاتھ دھونے کی سرگرمی گرین اینڈ کلین مہم کے تحت کی جائے گی ۔اسکولوں میں ہاتھ دھونے کا عمل ہفتہ وار منعقد کیا جائے گا ۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر ڈی ایم او لاہور نے سی ای اوایجوکیشن کو ہدایت جاری کردی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment