Print this page

سمجھو تہ ایکسپریس لا ہور سے بھارت کے لئیے روانہ

 

یڈیا رپور ٹس کے مطا بق بھا رت جا نے کے لیئے 195 مسا فر سمجھو تہ ایکسپر یس میں سوار ہیں ۔اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی ۔

سمجھو تہ ایکسپر یس ہفتے میں دو مر تبہ پیر اور جمعرا ت کو چلتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پاک بھارت کشید گی کی وجہ سےٹرین معطل کر دی گئی تھی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں