جمعرات, 25 اپریل 2024


پاکستانی وفد 14مارچ کوبھارتی حدود میں جائے گا

لاہور: کرتارپور کوریڈور پر پہلے باضابطہ مذاکرات 14 مارچ کو واہگہ اٹاری سرحد پر ہورہے ہیں

پاکستانی وفد کرتارپور کوریڈور پر پہلے باضابطہ مذاکرات کیلیے ڈاکٹرمحمد فیصل کی سربراہی میں بھارتی حدود میں جائیگا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی سے قبل یہ مذاکرات نئی دہلی میں ہونا تھے لیکن بھارت نے بعد میں مذاکرات کا مقام تبدیل کردیا۔

پاکستانی وفد روانگی سے قبل ساڑھے 8 بجے صبح واہگہ بارڈر پر صحافیوں کو بریفنگ دے گا جب کہ پاک بھارت مذاکرات صبح 9 سے شام پانچ بجے تک جاری رہیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment