بدھ, 24 اپریل 2024


نجاب کالج میں فائن آرٹس اور کوکنگ کے مقابلے

پ۔ لاہور : پنجاب کالج کہ کمپس ۸ میں خصوسی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں طالبات نے فائن ارٹس اور کوکنگ مقابلوں میں کا بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، انڑ میڈیٹ کی شعبہ ہوم اکنومکس سے وابستہ طالبات میں کوکنگ کا مقابلہ ہوا ، جس کے دوران طالبات نے لذیز پکوان پیش کر کے تقریب کا مزہ دوبالا کردیا۔ تقریب میں پنجاب یونیورسٹی کے آرٹس اینڈ ہیو مینٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ اور کالج ڈائریکٹر آغا طاہر سمیت اساتذہ اور طلبات نے بھر پور شرکت کی ۔تقریب کے اختتام میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment