ھفتہ, 20 اپریل 2024


بیوی نے شوہر اور دو بچوں سمیت اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی اسکیم تھری کے بلاک سی کے اہل علاقہ کی اطلاع پر ایک مکان سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، جائے وقوعہ کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ گھریلو تنازع سے تنگ آکر بیوی نے پہلے اپنے شوہر اور بچوں کو زہر دیا اس کے بعد خود بھی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی،پولیس کا کہنا ہے تحقیقات جاری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment