Print this page

21سالہ سنبل پرشوہر،ساس اورنندوں کابدترین تشدد

لاہور: گرین ٹاؤن میں21سالہ سنبل کو شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشددبنایا
متاثرہ بہو سنبل کاکہناہے شوہر، ساس اور نندوں نے بدترین تشدد کیا، کلہاڑی اور شیشہ مار کر سر پھوڑ دیا۔ مشتعل شوہر نے گرم استری لگا کرچہرا جلا دیا۔
 
متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بمطابق زرائع درخواست دینے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا
 

پرنٹ یا ایمیل کریں