Print this page

کورونا وائرس کی وبا, صوبے بھر کی جیلوں میں کیا ہورہا ہے؟

لاہور: پنجاب فوق اتھارٹی  کی جانب سے صوبے بھر کےجیلوں کے کچن کی ایک مہم کے دوران  چیکنگ کی

گئی.  چیکنگ کے دوران39 جیلوں کے کچن چیک کئے گئے اور بہتری کے لئے ہدایت بھی جاری کی گئی. 

ذرائع کے مطابق اس مہم کے دوران لاہور زبوں کے 11 ,راولپنڈی کے14, ملتان  کے9 اور مظفر گڑھ زون کے پانچ جیلوں کے کچن کی جانچ پڑتال کی گئی اور کورونا وائرس سے بچنےکےلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی گئی ہے. 

اس موقع پر ڈی جی فوق اتھارٹی عرفان میمن نے کچن میں کام کرنے والے ملازمین کو ہدایت جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ کچک میں صفائی کےمکمل انتظامات اور کھانوں میں آئیوڈین نمک کا استعمال کیاجائے.  تمام ملازمین کے میڈیکل اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے. 

Last modified on 25/03/2020

پرنٹ یا ایمیل کریں