منگل, 26 جنوری 2021


تعلیمی بورڈزکےپرچوں کاپیٹرن تبدیل کرنےکاورکنگ پیپرتیار

لاہور: تعلیمی بورڈز کے پرچوں کا پیٹرن تبدیل کرنے کا ورکنگ پیپر تیارکرلیا گیا۔

امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کیلئے سات رکنی اعلٰی سطحی کمیٹی قائم ہوگی،کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری بورڈز، محکمہ اسکولز کا نمائندہ، پی ایچ ای سی، ٹیکسٹ بک بورڈ، چیئرمین بورڈ، ڈپٹی سیکرٹری بورڈ کو شامل کیا جائے گا۔

رٹا سسٹم ختم کرنے کیلئے امتحانی پیٹرن تبدیل کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے ورکنگ پیپر کی حتمی منظوری سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن سے حاصل کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment