Print this page

مختلف یونیورسٹیز وکالجز کے طلبا وطالبات کا احتجاج جاری

لاہور: پنجاب بھرمیں آن لائن امتحانات نہ لینے پر مختلف یونیورسٹیز وکالجز کے طلبا وطالبات کا احتجاج جاری ہے۔

احتجاج کرنے واکے طلبا و طالبات نے کیمپس میں فزیکل امتحانات منعقد کرانے کا بائیکاٹ کردیا ہے

طلبا و طالبات کاکہنا ہے جب آن لائن پڑھایا گیا ہے تو امتحانات فزیکل کیوں لیئے جارہے ہیں؟

طلبا کا نہ صرف سڑکوں پر بلکہ سوشل میڈیاپر بھی آن لائن امتحان کے حق میں احتجاج جاری ہے سوشل میڈیا پر  #StudentsWantOnlineExams ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں