Print this page

لاہورتعلیمی بورڈنےپیپرچیکنگ کےلیےامیدواروں سےدرخواستیں طلب

لاہور: لاہورتعلیمی بورڈنےپیپرچیکنگ کےلیےامیدواروں سےدرخواستیں طلب کرلیں۔

امیدوارلاہوربورڈکی ویب سائٹ سےدرخواستیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 فروری ہے۔

اسسٹنٹ ٹو ہیڈ ایگزامینر کی پوسٹ پر عارضی بنیاد پر بھرتی کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں