جمعہ, 05 مارچ 2021


پنجاب بورڈنےمیٹرک کےداخلہ فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کردی

لاہور:پنجاب بورڈزکمیٹی آف چیئرمین نےمیٹرک کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

تفصیلات کے مطابق پی بی سی سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق داخلہ فارمز جمع کروانے کیلئے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

جس کے مطابق داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 26 فروری ،دوگنا فیس5 مارچ جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 16 مارچ تک جمع کرا ئے جا سکتے ہیں۔
واضح رہے داخلے فارم کانیاشیڈول طلبہ و طالبات کی سہولت کیلئے کیا گیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment