ھفتہ, 20 اپریل 2024


رمضان المبارک میں کالجزکےاوقات کارکیاہونگے؟

لاہور:رمضان المبارک میں کالج کےاوقات کارجاری کردیاگیا. 

ڈائریکٹریٹ آف پبلک انسٹرکشن کالجزنےماہ رمضان کےلئےنوٹیفکشن جاری کردیا. 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق پیر سےہفتہ تک صبح 9بجےسے 1بجے تک تدریسی عمل جاری رہیں گی جبکہ بروزجمعۃ المبارک کےاوقات کارصبح 9بجےسے12بجےتک ہونگی.

پرنسپل اوراسٹاف آفس سہہ پہر3بجےتک کھلا رہےگا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment