جمعرات, 18 اپریل 2024


منہاج یونیورسٹی میں تمام شعبہ جات کےڈگری پروگرامزمیں داخلے جاری

لاہور: منہاج یونیورسٹی نے ڈگری پروگرامز میں داخلےکاآغازکردیا۔

منہاج یونیورسٹی میں تمام شعبہ جات کے ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔سیشن (Fall-2021 ) میں داخلوں کے لئے طلبا کی کثیر تعداد نے ایڈمیشن آفس کا وزٹ کیا۔معلومات اور پراسپیکٹس حاصل کیں۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پیغام میں کہا منہاج یونیورسٹی کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ۔

وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد نے انتظامیہ کو طلبا کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کی ہدایات دیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment