ھفتہ, 25 ستمبر 2021


2 اگست سے سرکاری ونجی اسکول کھولنےکی ہدایت جاری

لاہور: صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نےضلعی افسران کو ہدایات نامہ جاری کر دیا گیاہے

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2اگست سے قبل اسکولوں کی مکمل صفائی کرائی جائے۔

اسکولوں میں اگی گھاس اور جڑی بوٹیاں فوری تلف کی جائیں.

پانی کی لیکیج کو ختم کیا جائے اور انسداد ڈینگی بینرز لگائے جائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment