ھفتہ, 20 اپریل 2024


حکومتی رٹ کی خلاف ورزی کرنےپراسکولوں کوشوکازنوٹس جاری

لاہور: ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر کے مختلف نجی اسکولوں میں چھاپے مارے۔

کورونا کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بند ش کے باوجود تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے پر 41 کو شوکاز جاری کردئیےگئے ہیں۔

سی ای او نے کہا حکومتی رٹ پر عملدرآمد کرایا جائے، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سےاسکول بند ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment