Print this page

لاہورمیں بھی طلباکاپی ایم سی کےخلاف حتجاج

لاہور: لاہور میں بھی طلبا پی ایم سی کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے

کوئٹہ کے بعد لاہور میں بھی طلبا پی ایم سی کےخلاف احتجاج کررہے ہیں۔

طلبا بینرزہاتھ میں تھامے سڑکوں پر نظر آئےبینرزپرپی ایم کے خلاف مطالبات درج ہے
پی ایم سی MDCATآن لائن
منعقد کرانے میں بری طرح ناکام رہی ہےجبکہ طلباپی ایم سی سے دوبارہ MDCATکاامتحان دوبارہو ہ فزیکل منعقدکرائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں