Print this page

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نےاساتذہ اورافسروں پرنئی پابندی لگادی

لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اساتذہ اورافسروں کےسوشل میڈیاکےاستعمال پر پابندی لگا دی

افسر اور اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی گئی جسکا جاری مراسلہ بھی جاری کردیا گیاہے۔

جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ اور افسر مذکورہ سوشل میڈیا پلٹ فارم پر اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے اور نہ ہی افسر اور اساتذہ سوشل میڈیا پر بحث میں حصہ نہیں لیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں