جمعرات, 18 اپریل 2024


ملائشیاکےاساتذہ اورطلباکوزیادہ سےزیادہ سہولیات فراہم کرنےکی یقین دہانی

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا ملائشیا کے درمیان تحقیقی تعاون اور فیکلٹی ایکسچینج کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ کیاگیا

جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی اور یو ٹی ایم ملائشیا کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روزیہ جنور نے معاہدے پر آن لائن دستخط کیے ۔

16 نکاتی معاہدے پر دستخط کے بعد دونوں یونیورسٹیوں کے سربراہوں اور عہدیداروں کے درمیان ویڈیو کانفرنس ہوئی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے پروفیسر ڈاکٹر روزیہ جنور کو پاکستان میں ملائشیاکے اساتذہ اور طلبا کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment