Print this page

پنجاب بھرمیں بارہویں جماعت کےنتائج کااعلان

لاہور : پنجاب بھرمیں آج انٹرمیڈیٹ سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کیاجائےگا.

پنجاب کےتمام تعلیمی بورڈز لاہور,  فیصل آباد,  بہاولپور, ملتان, سرگودھا, راولپنڈی, انٹرمیڈیٹ سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان آج شام 5بجےکرےگا.

نتائج ویب سائٹ پراپلوڈکردیئےجائیں .

پرنٹ یا ایمیل کریں