جمعہ, 19 اپریل 2024


اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانےکی ہدایت

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کےبعد چیف سیکرٹری کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھنےسےمتعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

جاری کردہ مراسلے کے مطابق اسکولوں میں اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف پڑھا یاجائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment